ہومUSD / INR • کرنسی
USD / INR
86.5240
13 جنوری, 7:37:05 AM UTC · اعلان دستبرداری
شرح تبادلہ
گزشتہ قیمت
86.20
امریکی ڈالر ریاست ہائے متحدہ کے علاوہ بہت سے ممالک کا زرِ مبادلہ ہے۔ Wikipedia
بھارتی روپیہ بھارت میں استعمال ہونے والے زرمبادلہ کی اکائی ہے۔ بھارتی روپیہ بھارت کے مرکزی بینک کی تصدیق سے جاری کیا جاتا ہے۔ عام طور پر بھارتی روپیہ کے لیے انگریزی میں Rs مستعمل تھا، لیکن اب اس کا نیا شارہ ₹ استعمال ہوتا ہے۔ بھارتی روپیہ کا ISO 4217 کوڈ INR مقرر کیا گیا ہے۔ 5 مارچ، 2009ء کو بھارتی حکومت نے بھارتی روپیہ کے لیے شارہ منتخب کرنے کے لیے ایک انعامی مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ جدید بھارتی روپیہ کو سو پیسے کی اکائیوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس کی اکائی پیسہ ہے۔ بھارت کے مختلف حصوں میں بھارتی روپیہ کو مختلف تلفظ کے ساتھ لکھا اور پکارا جاتا ہے، جیسے اردو میں روپیہ، ہندی میں روپیا، تیلگو میں روپائی، تامل میں روبے، مالیالم میں روپا، مراٹھی میں روپیے اور سنسکرت میں روپیاکم۔ جنوبی ایشیا میں کرنسی کے لیے استعمال ہونے والا لفظ روپیہ دراصل چاندی کے سکے کے لیے قدیم زمانہ میں استعمال ہوتا تھا۔ بنگلہ میں اسے ٹکہ بھی کہا جاتا ہے۔ Wikipedia
مزید دریافت کریں
ہو سکتا ہے آپ کو اس میں دلچسپی ہو
یہ فہرست حالیہ تلاشیوں، اس کے بعد سیکیورٹیز اور دیگر سرگرمیوں سے تیار کی گئی ہے۔ مزید جانیں

تمام ڈیٹا اور معلومات صرف ذاتی مقاصد کے لیے "جیسی ہے" فراہم کی جاتی ہے اور مالی مشورہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ ٹریڈنگ کے مقاصد یا سرمایہ کاری، ٹیکس، قانونی، اکاؤنٹنگ یا دیگر مشورے کے لیے ہے۔ Google کوئی سرمایہ کاری کا مشیر نہیں ہے اور نہ ہی یہ کوئی مالی مشیر ہے اور اس فہرست میں شامل کسی بھی کمپنی یا ان کمپنیوں کے ذریعے جاری کردہ کسی بھی سیکیورٹی کے سلسلے میں کوئی نظریہ، تجویز یا رائے ظاہر نہیں کرتا ہے۔ براہ کرم کوئی بھی ٹریڈ کی کاروائی سے پہلے قیمتوں کی توثیق کے لیے اپنے بروکر یا مالی نمائندے سے مشورہ کریں۔ مزید جانیں
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو